حیدرآباد ۔15جولائی(اعتماد نیوز ) سی ھی ایم کے لیڈر سیتا رام ایچوری نے
پولاورم آرڈننس کے ذریعہ کھمم کے چھوٹے علاقوں کو آندھرا پردیش میں انضمام
کرنے کی مخالفت کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اگر پولاورم کے ڈیزائن کو تبدیل
کرنے کی صورت میں گرجن عوام کو مشکلات پیش نہ آتے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ
این ڈی اے حکومت بھی یو پی اے کے غلط پالیسیوں کو اپنا رہی ہے۔